پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

برسوں سے پہاڑ سے بہنے والا چشمہ اچانک بہنا بند ہو گیا تو ایک مسلمان نے جا کر جب قرآن کریم کی تلاوت کے بعد دعا مانگی تو کیا منظر دیکھا ؟ رقت آمیز مناظر

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا وہ کلام برحق ہے جو قیامت تک کیلئے انسانوں کی رہنمائی کیلئے نبی کریمﷺ کے ذریعے دنیا تک پہنچایا گیا۔ یہ نسخہ کیمیا دنیا جہان کے علوم اپنے اندر سموئے ہوئے ہے ۔قرآن کریم کے بے شمار معجزات کتابوں میں تحریر ہیں مگر آج ہم آپ کو یہاں ایک ایسا معجزہ دکھانے جا رہے ہیں

جسے دیکھ کر آپ کی زبان پر بے اختیار سبحان اللہ کا ورد شروع ہو جائے گا اور آنکھیں نم ہو جائیں گی۔ترکستان کے شہر اندیجان میں پہاڑ سے چشمہ نے بہنا بند کردیا تو ایک مسلمان نے جاکر قرآن کی تلاوت کی اور دعا مانگی تو پہاڑ نے چشمے کا منہ کھول دیا دعا کی قبولیت اور اللہ کی قدرت کا چشم دید نظارہ دیکھنے کو ملا ۔

 

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…