منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ،پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

datetime 8  فروری‬‮  2023 |

انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جہاں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک ہے۔پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ترک زلزلہ متاثرین کی مدد میں مصروف ہیں، سردی اور نامساعد حالات میں امدادی ٹیمیں24گھنٹوں سے امدای کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ترک صوبے ادیامان میں سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے48گھنٹے بعد ملبے سے ایک بچے سمیت2افراد کو بحفاظت نکالا۔ریسکیو ٹیم کی جانب سے اب تک جاں بحق ہونیوالوں کی7لاشیں ملبے سے نکال کر ورثا کے حوالے کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…