جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

شہبازگل پرتشدد ایسی جگہ پر ہوا ہے جو میں نہ بتا سکتا ہوں نہ دکھا سکتا ہوں، حامد میر

datetime 17  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے جو باتیں کی ہیں انہیں وہ نہیں کرنی چاہئیں تھی ،عمران خان ، پرویز الٰہی نے بھی ان کے بیان کی مذمت کی ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا

کہ شہبازگل پرتشدد ایسی جگہ پر ہوا ہے ،جسم کے ایسے نازک حصوں پر ہوا ہے جو میں نہ بتا سکتا ہوں نہ دکھا سکتا ہوں، کیونکہ تفتیش کے دوران شہباز گل سے سوال کچھ کرتے ہیں اوروہ  جواب کچھ اور دیتے ہیں ،ان کا موبائل بھی نہیں مل رہا ، ڈرائیور بھی غائب ہے ، یاد رہے کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی قیادت بھی ان پر تشدد کا معاملہ اٹھا چکی ہےعلاوہ ازیں سینئر اینکر پرسن حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ ایڈیشنل ہوم سیکریٹری پنجاب پر شہباز گِل کو اسلام آباد نہ بھیجنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔حامد میر نے  اپنے  پروگرام میں انکشاف کیا کہ آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل ہوم سیکرٹری کو فون پر کہا کہ شہباز گِل کی مدد کرو۔ حامد میر نے کہا کہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب پر شہباز گِل کو سہولتیں دینے کے لیے  بھی دباؤ ڈالا گیا، ایڈیشنل ہوم سیکرٹری کو آئی جی پنجاب نے کہا مسٹر ایکس سے آرڈر مت لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…