نجی سکول میں اردو میں بات کرنے پر بچے کے منہ پر کالک لگا دی گئی

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2023  |  18:08

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی سکول میں مبینہ طورپر اردو میں بات کرنے پر بچے کے منہ پر کالک لگا دی گئی، نارتھ ناظم آباد کے نجی سکول میں پڑھنے والے بچے کے والد نے الزام لگایا کہ سکول میں میرے بیٹے کو اردو میں بات کرنے پر تضحیک کا نشانہ بنایا گیا اور سکول میں بیٹے کے چہرے پر کالک لگائی گئی، سب بچوں کے سامنے یہ عمل کرکے تضحیک کی گئی، والد کا کہنا تھا کہ جب سکول انتظامیہ سے بات کرنے کی کوشش کی تو کوئی جواب نہیں دیاگیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎