کراچی (این این آئی)طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت کے معاملے پر ایدھی ہوم نے لواحقین کی مدد کیلئے لاشوں سے ملنے والی اشیا کی تصاویر جاری کردیں۔میتوں کے قریب سے برآمد اشیا میں انگوٹھی اور کپڑوں کے کچھ حصے شامل ہیں۔ برآمد شدہ اشیا اس قابل ہیں کہ جس کی مدد سے میتوں کو شناخت کیا جاسکتا ہے۔ لواحقین برآمد شدہ اشیا کو پہچانتے ہیں تو سردخانے پہنچ کر شناخت کرسکتے ہیں۔
طیارہ حادثہ، ایدھی ہوم نے لاشوں سے ملنے والی اشیا کی تصاویر جاری کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی



















































