پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی آئی اے طیارے کا ملبہ اٹھانے کا آپریشن روک دیا گیا ،وجہ بھی بتا دی گئی

datetime 23  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن ) پی آئی اے طیارے کا ملبہ اْٹھانے کا آپریشن روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن اس لئے روکا گیا ہے کیونکہ پہلے تحقیقاتی ٹیم ملبے کا معائنہ کرے گی اور بعد میں ملبہ اٹھانے کے لئے آپریشن کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ آپریشن روکنے سے قبل اطراف کی گلیوں سے ملبہ اٹھا لیا تھا، تا ہم اب آپریشن کو تحقیقاتی ٹیموں کے آنے تک روک دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے

کہ وفاق کی تحقیقاتی ٹیمیں بھی جلد کراچی پہنچ جائیں گی جس کے بعد تحقیق کا سلسہ شروع ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں ایک افسوس ناک واقع پیش آیا ہے جس نے ابھی تک پوری قوم کو افسردہ رکھا ہوا ہے۔ عید سے 2 دن قبل پی آئی اے کا لاہور سے کراچی جانے والا مسافر طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے پاس گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے بعد ابھی تک امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…