جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے نئے سسٹم کی پیشگوئی کر دی

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور مرکزی علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک بارش کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے باعث جمعرات سے ہفتہ تک راولپنڈی اور لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز متاثر ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق

بدہ کو بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ہوگا جو جمعرات کو زور پکڑے گا اور ہفتہ تک جاری رہنے کا امکان ہے، ملک بھر اس سسٹم کے زہر اثر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی سمیت لوور سندہ میں جمعرات اور جمعہ کو گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…