تحریک انصاف حکومت نے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا، ملک سے کرپشن کے خاتمے کے نعرے پر قائم ہیں، کرپٹ لوگوں کو دو ٹوک پیغام دیدیا گیا

25  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا، ملک سے کرپشن کے خاتمے کے نعرے پر قائم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کسی دباؤ سے پریشان نہیں ہوتے، کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔ ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا ہے کہ عوام کو تحریک انصاف اور عمران خان پر اعتماد تھا اس لئے ووٹ ملے ہیں۔ زرتاج گل نے کہا کہ تحریک انصاف کی

حکومت نے بڑے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا ہے ہم کرپشن کے نعرے پر قائم ہیں اور ملک سے کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔ وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا کہ ہماری حکومت کے خلاف دھرنا دینے کیلئے مدارس کے طلبہ کو لایا گیا لیکن وزیراعظم عمران خان کسی دباؤ سے پریشان نہیں ہوتے انہوں نے کہا کہ 31ہزار ارب کا قرضہ ہم نے نہیں لیا بلکہ ماضی کی حکومتوں نے لیا جس کے باعث ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…