پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پولیس موبائل میں بنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

datetime 21  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)شہریوں کے لیے پولیس دستیاب ہو یا نہ ہو، سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے لیے پولیس موبائل حاضر ہے۔کراچی پولیس کی موبائل استعمال کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ٹک ٹاک پر نوجوان کی پولیس موبائل میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے

جس میں نوجوان ایکشن مارتے ہوئے پولیس موبائل سے اترتا دکھائی دے رہا ہے جبکہ بیک گرائونڈ میں ایک گانا بھی سنائی دے رہا ہے۔ٹک ٹاک ویڈیوز میں نوجوان کے پاس سندھ پولیس کی موبائل اور ساتھ میں پولیس اہلکار بھی نظر آ رہے ہیں۔اس سے قبل ایس ایچ او میٹھادر شبانہ جیلانی کی پولیس موبائل میں ماڈل علینہ نے ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی۔ایس پی سٹی نے اس واقعے پر خاتون افسر شبانہ جیلانی کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…