پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

سروسز ہسپتال میں موجودنوازشریف کو خون کس نے دیا ؟ کسی رشتے دار یا پارٹی کارکن نے نہیں بلکہ ۔۔۔ اندر کی تمام باتیں لیک

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کو پلیٹ لیٹس کے یونٹ لگانے کیلئے خون درکار تھا جس پر شہبازشریف نے اپنے بھائی کو خون دینے کی درخواست کی لیکن بیمار ہونے کے باعث ان کا خون نہیں لیا گیا ، شہبازشریف کا بلڈ گروپ بھی ” او پازیٹو “ ہے ۔نوازشریف کیلئے 18 سالہ طلباءکے تازہ خون سے سفید خلیے لیے گئے ، نوازشریف کو کسی قریبی رشتہ دار یار پارٹی کارکن نے خون نہیں دیا بلکہ انہیں

نجی کالج کے 4 طالبعلموں نے خون دیا ۔دوسری جانب مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ اگر میاں صاحب کو کچھ بھی ہوا تو قتل کا مقدمہ پاکستان کی کسی بکا ئوکورٹ میں نہیں لے جائیں گے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ میاں صاحب کو کچھ بھی ہونے کی صورت میں ان کے قتل کا مقدمہ دی ہیگ میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں عمران خان اور سلیکٹر کے خلاف درج ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…