بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آبادسے48 قومی پروازیں بغیر مسافر آپریٹ،46 پروازوں میں ایک بھی مسافر سوار نہ تھا، قومی ائیرلائن کو بڑا نقصان، حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)ایک سال میں اسلام آباد ائیرپورٹ سے پی آئی اے کی 46پروازیں بغیرکسی مسافر کے آپریٹ کی گئی پی آئی اے کے مسافروں کیلئے آن لائن ٹیکسی کی فری سروس آڈٹ رپورٹ کے مطابق 17-2016 کے دوران 46 پروازوں میں ایک بھی مسافر سوار نہ تھا  بغیر مسافر 46 پروازیں

آپریٹ کرنے سے قومی ائیرلائن کو 18 کروڑ روپوں سے زائد کا نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان پروازوں کے علاوہ 36 حج اور عمرہ کی پروازیں بھی بغیر کسی مسافر کے روانہ ہوئیں اورپی آئی اے کپتان نے پرواز کا رخ تبدیل کر کے مسافر کی جان بچائی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…