ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

خفیہ خط میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ”ڈیل“ کا مشورہ  کیوں دیا؟،شاہد خاقان عباسی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کے ساتھ کسی ڈیل کی خبروں کی ایک بار پھر تردید کر دی ہے۔ جمعرات کواحتساب عدالت میں پیشی سے قبل ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ عباسی صاحب

خبریں ہیں کہ آپ نے نواز شریف کو ڈیل کے لئے خط لکھا ہے۔اس کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، نہ میں نے کوئی خط لکھا ہے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈیل کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…