لاہور(این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے رش کے باعث دبئی اور ابو ظہبی کے کرائے میں 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے لاہور سے دبئی کا کرایہ 6ہزار روپے اضافے سے 55ہزار سے بڑھا کر 61ہزار روپے کر دیا۔لاہور سے ابوظہبی کا پی آئی اے کی براہ راست پرواز کا کرایہ بھی 55ہزار سے بڑھا کر 61ہزار 200روپے کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق رش بڑھنے کی وجہ سے کرایہ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق امسال پی آئی اے کے میڈل ایسٹ کا سب سے ذیادہ کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ نے اضافی کرائے کے متعلق ایجنٹس کو آگاہ کر دیا ہے۔
پی آئی اے نے رش کے باعث دبئی اور ابو ظہبی کے کرائے میں بڑا اضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...



















































