پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراوروزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان کوتبدیل کیاجارہاکہ نہیں؟باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرشہباز گل کا وزیراعظم عمران خان سے رابطہ، وزیراعظم سے رابطے کے بعد ڈاکٹر شہباز گل کا بڑا بیان سامنے آ گیا۔ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب یا وزیراعلی خیبر پختونخواہ

کو بدلنے کی کوئی بات زیر غور نہیں ۔ا پنے کپتان عمران خان سے بات کی ہے ۔وزیراعظم کی اجازت سے یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وزراء اعلیٰ تبدیل نہیں ہوں گے۔ دونوں وزرائے اعلیٰ کو وزیراعظم کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…