موٹر ویز، ہائی ویز کھلی ہیں یا بند، علاقے کا موسم کیسا ہے؟ شاہرات کے منصوبوں میں گھپلے ، خرد برد یا کرپشن کی بھی رپورٹ کریں شاندار سروس متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جانئے تفصیلات

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں ہائی ویز اور موٹر ویز کو موبائل ایپ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی موٹر ویز اور ہائی ویز کو موبائل ایپ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ٗ ملک بھر کی 12000 کلو میٹر شاہراہ کی مکمل تفصیل صرف ایک موبائل ایپ میں ملے گی۔موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے موٹر ویز، ہائی ویز اور سی پیک کے روٹس کی مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں گی، موٹر وے کھلی ہے یا بند، موسم کیسا ہے،

مسافر خود جان سکیں گے، اس کے علاوہ شاہراہوں کی تعمیر و مرمت سے متعلق شکایات براہ راست پہنچائی جاسکیں گی۔موبائل ایپ پر مسافروں کو سفری سہولیات اور موٹروے پولیس کی تمام معلومات دستیاب ہوگی، این ایچ اے کے جاری اور مکمل پراجیکٹس کی تفصیلات بھی شامل ہوں گی، اس کے علاہ ٹول پلازوں اور ٹیکس سے متعلق معلومات بھی مسافروں کی پہنچ میں ہوں گی جبکہ منصوبوں میں گھپلے خرد برد یا کرپشن کے بارے میں رپورٹ بھی کی جا سکے گی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…