مریم نواز نے لندن سے روانگی کے وقت یہ جو جوتی پہنی ہوئی ہے اس کی قیمت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی حیرت کے مارے سر پکڑ لیں گے

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  12:58

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف اور مریم نواز وطن واپسی کیلئے راستے میں ہیں اور ابھی وہ ابوظہبی میں پہنچےہیں جہاں سے تقریباً شام ساڑھے چار بجے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے گے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا جس میں انہوں نے لوگوں سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ لوگوں کیلئے آرہا ہوں ، پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے واپس آرہا ہوں ۔

جبکہ دوسری طرف یہ ہنگامہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ کارکنوں کو کیسے ائیرپورٹ پر کیسے روکا جائے اور نواز شریف کو گرفتار کیسے کیا جائے ؟جبکہ وہیں سوشل میڈیا پر ایک صارفین نے نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ مریم نواز نے پائوں میں جو جوتی پہنا ہوا ہے اس کی قیمت کے بارے میں پوچھا جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ جوتی معروف برانڈ ” GUCCI“ کی ہے جس جس کی قیمت تقریبا پاکستانی 72 ہزار 185 روپے ہے جبکہ 450 برطانوی پاونڈ ہے ۔یہ تصویر اس وقت سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے جس پر لوگوں نے مختلف رائے کا اظہار بھی کیا ہے ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎