اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے اقدامات، وزیر دفاع کا کور ہیڈ کوارٹر پشاور اور خیبر ایجنسی کا دورہ ،پاک فوج کی بریفنگ ، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کور ہیڈ کوارٹر پشاور اور خیبر ایجنسی کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال، جاری آپریشن، سرحدی سیکیورٹی کے امور اور عارضی نقل مکانی کرنیوالے افراد کی واپسی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کور ہیڈ کوارٹر پشاور اور خیبر ایجنسی کا دورہ کیا اور فوجی جوانوں کے دستوں سے ملاقاتیں کیں۔ دورے کے موقع پر وفاقی وزیر کو سیکیورٹی

صورتحال، جاری آپریشن، سرحدی سیکیورٹی کے امور اور عارضی نقل مکانی کرنیوالے افراد کی واپسی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور بلند حوصلوں کی تعریف کی۔ قبل ازیں وزیر دفاع نے کور ہیڈ کوارٹر میں یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کی۔ انہیں سیکیورٹی صورتحال، جاری آپریشن، سرحدی سیکیورٹی کے امور اور عارضی نقل مکانی کرنیوالے افراد کی واپسی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…