جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہاسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خزانہ نے ہائوسنگ رینٹ الانس میں اضافے کی منظوری دیدی،سمری حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائیگی۔

ہاس رینٹ الائونس میں اضافہ گریڈ 1سے 22تک کے ملازمین کے لیے ہوگا، اضافے کا اطلاق مستقل اور کنٹریکٹ سرکاری ملازمین پرہوگا،وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اضافہ موجودہ بنیادی تنخواہ پر لاگو ہوگا،موجودہ الائونس 2008کی بنیادی تنخواہ پر دیا جا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…