پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

کاروں کی فروخت نے پاکستان میں نیار ریکارڈ قائم کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی) پاکستان میں کاروں کی فروخت میں 67 فیصد کا زبردست اضافہ ہوگیا، صرف ایک ماہ میں 17 ہزار سے زائد گاڑیاں فروخت ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں نے پچھلے ماہ بڑی تعداد میں گاڑیاں خریدی ہیں، ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت بڑھ کر 17 ہزار 174 یونٹس تک پہنچ گئی، گزشتہ سال ستمبر میں گاڑیوں کی مجموعی فروخت 10 ہزار 297 تھی جبکہ اس بار فروخت میں دوگنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اگست 2024 میں گاڑیوں کی فروخت 14 ہزار 50 رہی تھی، مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی فروخت 42 ہزار 267 رہی۔ستمبر میں موٹرسائیکل اور 3 پہیوں والے یونٹس کی فروخت میں بھی سالانہ 21 فیصد اضافہ ہوا، ستمبر میں موٹرسائیکل اور 3 پہیوں والے یونٹس کی مجموعی فروخت 1لاکھ 58 ہزار941 رہی۔مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں موٹرسائیکل اور 3 پہیوں کی مجموعی فروخت میں 35 فیصد اضافہ ہوا۔موجودہ سال کی پہلی سہ ماہی میں موٹرسائیکل اور 3 پہیوں والی گاڑیوں کی مجموعی فروخت 3 لاکھ 20 ہزار 187 یونٹس سے بڑھ کر 4 لاکھ 31 ہزار 542 ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…