پاناما لیکس کا فیصلہ،ملک کے مفاد میں کیا بہتر ہے؟جاوید ہاشمی کھل کر بول پڑے

17  اپریل‬‮  2017

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بعض قوتوں کو سی پیک اور ملکی ترقی وخوشحالی کے منصوبے ہضم نہیں ہورہے،افغانستان میں واقع بھارتی قونصل خانے پاکستان میں دہشت گردی ملوث ہیں،پاناما کیس کا جو فیصلہ بھی آئے گا،سب کو قبول کرنا ہوگا،یہی ملک کے مفاد میں بہتر ہوگا،مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ کے رہنما چوہدری آصف انصاری سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید

ہاشمی کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ گیم چینجر ہے ،۔ملک دشمن قوتوں کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی ،سی پیک منصوبہ بروقت مکمل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کا آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ،ہماری فوج ہمارا فخر ہے ،پوری قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے کا پوری قوم کو انتظار ہے ،فیصلہ جو بھی ہوتمام سیاسی جماعتوں کو قبول کرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…