ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

الیکٹیبلز اداروں کے قبضہ میں ہیں ،پیسہ لیکر انکو باریاں دی جاتی ہیں ،مولانا فضل الرحمن

datetime 17  مئی‬‮  2024

الیکٹیبلز اداروں کے قبضہ میں ہیں ،پیسہ لیکر انکو باریاں دی جاتی ہیں ،مولانا فضل الرحمن

دلیوالا (این این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ الیکٹیبلز اداروں کے قبضہ میں ہیں ،پیسہ لیکر انکو باریاں دی جاتی ہیں ،پی ٹی آئی کیساتھ جب آمنے سامنے بیٹھیں گے تب معلوم ہوگا اتحاد ہوتا ہے یا نہیں ۔ سربراہ جمعیت علما ئے اسلام مولانا فضل الرحمان نے جامعہ… Continue 23reading الیکٹیبلز اداروں کے قبضہ میں ہیں ،پیسہ لیکر انکو باریاں دی جاتی ہیں ،مولانا فضل الرحمن

خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد

datetime 16  مئی‬‮  2024

خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا۔ کمرہ عدالت کے باہر تعینات… Continue 23reading خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد

ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ

ہیٹ ویو
ہیٹ ویو
datetime 16  مئی‬‮  2024

ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پہلی ہیٹ ویو کا خطرہ سندھ میں عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈوالہ یار، مٹیاری، سانگھڑ ،پنجاب میں بہاول پور اور رحیم یار خان میں ہے۔ این ڈی ایم اے… Continue 23reading ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت، عمران خان ویڈیو لنک پر پیش

datetime 16  مئی‬‮  2024

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت، عمران خان ویڈیو لنک پر پیش

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اگر آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان کو بند کر دیں۔ جمعرات کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے… Continue 23reading سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت، عمران خان ویڈیو لنک پر پیش

بانی پی ٹی آئی کو یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں،احتجاجی عنوان ہے، فضل الرحمان

datetime 15  مئی‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کو یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں،احتجاجی عنوان ہے، فضل الرحمان

ملتان(این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے کو سیاسی بیان قرار دیدیا۔بدھ کویہاںصحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق اپنے سابقہ موقف پر وضاحت دے دی۔ انہوں نے کہاکہ دس، بارہ سال بانی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کو یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں،احتجاجی عنوان ہے، فضل الرحمان

پاکستان کا فتح-ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

datetime 15  مئی‬‮  2024

پاکستان کا فتح-ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان نے ناقابل تسخیر دفاع کی جانب سے ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا جس کی… Continue 23reading پاکستان کا فتح-ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

دبئی لیکس پرانی فلاپ فلم کا ریمیک ہے، خواجہ آصف، محسن نقوی سمیت دیگر کی وضاحتیں

datetime 15  مئی‬‮  2024

دبئی لیکس پرانی فلاپ فلم کا ریمیک ہے، خواجہ آصف، محسن نقوی سمیت دیگر کی وضاحتیں

اسلام آباد (این این آئی)عالمی رہنماں، سیاستدانوں اور دیگر طاقتور افراد کی خفیہ دولت کی تفصیلات کے حوالے سے مالی اسکینڈل دبئی ان لاکڈ سامنے آنے کے بعد فہرست میں موجود وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت دیگر نے وضاحت کی ہے کہ دبئی لیکس پرانی فلاپ فلم کا ریمیک ہے۔… Continue 23reading دبئی لیکس پرانی فلاپ فلم کا ریمیک ہے، خواجہ آصف، محسن نقوی سمیت دیگر کی وضاحتیں

دبئی میں پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف

datetime 15  مئی‬‮  2024

دبئی میں پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے اعداد وشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ فوجی افسران اور ان کے خاندان، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی کے مہنگے اور اعلیٰ درجے کے علاقوں میں جائیدادوں کے مالک ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہزاروں پاکستانی جو جائیدادوں کے… Continue 23reading دبئی میں پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف

مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا عدالتی امور میں مداخلت کا بڑا انکشاف

datetime 14  مئی‬‮  2024

مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا عدالتی امور میں مداخلت کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اپنے خلاف منفی سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط میں انکشاف کیا ہے کہ آڈیو لیکس کیس کی سماعت کے دوران سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اعلی حکام کی جانب سے پیچھے ہٹ جانے کے پیغامات… Continue 23reading مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا عدالتی امور میں مداخلت کا بڑا انکشاف