عارف علوی کے ذریعے جنرل عاصم کو بہت پیغامات بھیجے لیکن کوئی جواب نہیں ملا ، اب تو کوئی صدر علوی کا فون بھی نہیں اٹھاتا: عمران خان

28  مئی‬‮  2023

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پاس کرنل ہاشم ڈوگر اور صدر عارف علوی کے ذریعے بہت سے پیغام بھیجے لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔ اب تو وہاں صدر عارف علوی کا فون بھی نہیں اٹھایا جاتا ۔
عمران خان سے ملاقات کے بعد اینکر اجمل جامی نے بتایا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والے کچھ مجبور ہیں۔ سب سے زیادہ دکھ ڈاکٹر شیریں مزاری کا ہوا۔ جبکہ عارف علوی پارٹی نہیں چھوڑیں گے۔ جو پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں سب کو واپس نہیں لیا جائے گا۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت جو مرضی کرلے اور پارٹی سب چھوڑ جائیں میرا ووٹ بینک کم نہیں ہوا بلکہ بڑھا ہے اس صورتحال سے پی ڈی ایم کا ووٹ بینک ختم ہوا ہے۔ جلسے کرنے کا ابھی وقت نہیں ہے کیونکہ ورکر ڈرا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…