منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

دعا منگی کو بازیاب کروانے کیلئے تاوان کی رقم کہاں ادا کی گئی ؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دعا منگی کو بازیاب کروانے کیلئے اہل خانہ نے تاوان کی رقم سائوتھ زون میں واقع مسجد کے قریب ادا کی ، رقم دینے سے پہلے تفتیشی حکام کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ۔تفتیشی ٹیم کا کہناہے کہ تین دن قبل عزیز بھٹی تھانے کے اہلکاروں کے ساتھ دعا منگی کے اغواءکاروں کا مقابلہ ہوا جس دوران نقاب پوش ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کر دی جس میں دو اہلکار زخمی ہوئے تھے جبکہ پولیس کی فائرنگ سے ایک ملزم

کے زخمی ہونے کا شبہ ہے ۔تفتیشی ٹیم کا کہناتھا کہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کو پانچ گولیاں لگیں جبکہ ایک پولیس اہلکار کے ماتھے سے گولی چھو کر گزر گئی تھی ، دعا منگی کے اغواءاور پولیس مقابلے میں استعمال ہونے والی گولیوں کے خول فرانزک کے دوران میچ کر گئے ہیں ۔دعا منگی کو اغواءکرنے کیلئے فیروز آباد سے چھینی گئی گاڑی استعمال کی گئی ، ملزمان نے جعلی نمبر پلیٹ بھی ماڈل سے ملتی جلتی ہی استعمال کی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…