فضل الرحمن کی پارٹی میں رہا ہوں، ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں مولانا کے گھر کے بھیدی نےہی لنکا ڈھا دی، اہم انکشافات

8  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رواں ماہ کی 27تاریخ کو آزادی مارچ اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس حوالہ سے جب ایک شہری سے رائے طلب کی گئی تو اس کا کہنا تھا کہ میں مولانا فضل الرحمن کی جماعت میں رہ چکا ہوں۔ اِن کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شہری کا کہنا تھا کہ کالج کے زمانے میں میں بھی جمعیت میں تھا۔میں جمعیت کا صدر تھا ، لیکن اس سارے عرصہ

میں میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ مولانا صاحب کا جہاں اپنا مفاد ہوتا ہے وہ وہی کام کرتے ہیں، ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پہلے ہر کوئی کہتا تھا کہ یہ بہت اچھا بندہ ہے لیکن اب میں بھی جتنے لوگوں کو جانتا ہوں کوئی بھی ان کا ساتھ نہیں دے رہا۔ ہم نے ایک بات نوٹ کی ہےکہ مولانا صاحب کبھی نواز شریف اور کبھی زرداری کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں۔دین کی انہوں نے ہمیں دس پندرہ سال میں آج تک کوئی چیز نہیں دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…