ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

دو ہزاربچوں کا محسن

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

دو ہزاربچوں کا محسن

چترال کے دو حصے ہیں‘ اپر چترال اور لوئر چترال‘ دونوں اضلاع الگ الگ ہیں‘ لوئر چترال دریا کے کنارے آباد ہے اور وادی نما ہے جب کہ اپر چترال پہاڑوں پر چپکے‘ لٹکے اور پھنسے ہوئے دیہات کی خوب صورت ٹوکری ہے‘ ہم اتوار کی صبح اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹر بونی کے… Continue 23reading دو ہزاربچوں کا محسن

چترال میں تین دن

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

چترال میں تین دن

جغور چترال کا پہاڑی محلہ ہے‘ ہمارے شہروں کے محلے ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں لیکن چترال کے محلے مختلف پہاڑیوں پر آباد ہیں اور یہ پلوں اور کچی پکی سڑکوں کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک ہیں‘ شہر دریائے چترال کے دائیں بائیں آباد ہے‘ دریا ترچمیر کے گلشیئرز سے نکلتا ہے‘ راستے… Continue 23reading چترال میں تین دن

الیکشن کمیشن میں کیا ہو رہا ہے؟

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن میں کیا ہو رہا ہے؟

میں اگر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ایک فقرے میں تشریح کروں تو یہ کہہ دینا کافی ہو گا ’’حکومت غلط آدمی سے ٹکرا گئی ہے‘ اس لڑائی میں صرف ایک فریق کو نقصان ہو گا اور وہ ہو گی حکومت ‘‘۔سکندر سلطان راجہ بھیرہ کے قریب چھوٹے سے گائوں چھانٹ میں پیدا… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں کیا ہو رہا ہے؟

کپتان کی نیت ٹھیک ہے

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

کپتان کی نیت ٹھیک ہے

’’ہماری حکومت کے ساتھ رشتے داری ہو چکی ہے‘ ہم اب بڑی تیزی سے سیاسی اتحاد کی طرف بڑھ رہے ہیں‘‘ ان کے لہجے میں یقین تھا اور میں حیرت سے انہیں دیکھ رہا تھا۔پاکستان پیپلز پارٹی نے تازہ تازہ کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن میںمار کھائی تھی‘ ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی پورے پنجاب کے… Continue 23reading کپتان کی نیت ٹھیک ہے

پنجاب کے ذرائع کے انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

پنجاب کے ذرائع کے انکشافات

سحر صدیقی ہم سے سینئر تھے‘ یہ مختلف اخبارات میں دھکے کھاتے کھاتے روزنامہ پاکستان میں آ گرے‘ اظہر سہیل اس وقت ہمارے ایڈیٹر تھے‘ سحر صدیقی کو نوکری کرنا آتی تھی لہٰذا وہ چند دنوں میں اظہر سہیل کی ناک کا نتھنا بن گئے‘ دفتر کے لوگ سحر صدیقی کو پسند نہیں کرتے تھے‘… Continue 23reading پنجاب کے ذرائع کے انکشافات

رسوائی کا سفر

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

رسوائی کا سفر

’’ہمارے دو مسئلے ہیں‘ مساوات اور انصاف۔ ہم جب تک ان کی طرف نہیں آئیں گے ہم اس وقت تک اس دنیا اور اُس دنیا میں ترقی نہیں پاسکیں گے‘‘ انہوںنے مجھے حیران کر دیا‘ میں ان کے پاس اسلام کو سمجھنے کیلئے آیا تھا لیکن وہ مجھے ترقی کی طرف لے گئے۔میرا خیال ہے… Continue 23reading رسوائی کا سفر

ٹرائی کرنے میں کوئی حرج نہیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

ٹرائی کرنے میں کوئی حرج نہیں

آپ یقین کریں میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان کا فین ہوتا چلا جا رہا ہوں‘ اللہ تعالیٰ نے انہیں فیصلے کرنے اور پھر فیصلے واپس لینے کی جو حیران کن صلاحیت ودیعت کر رکھی ہے وہ پاکستان تو کیا پورے ایشیا کے کسی دوسرے لیڈر میں موجود نہیں‘ یہ ڈنکے کی… Continue 23reading ٹرائی کرنے میں کوئی حرج نہیں

کھوتے بھی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

کھوتے بھی

سید احمد شاہ افغان سیاست دان تھے‘ صدر اشرف غنی کی کابینہ میں 2018 ء سے2020ء تک مواصلات کے وزیر رہے‘ صدر کے ساتھ اختلافات ہوئے‘ دسمبر 2020ء میں وزارت سے مستعفی ہوئے اور خاندان سمیت جرمنی شفٹ ہو گئے‘ یہ اس وقت ’’گیپ زگ‘‘ شہر میں رہتے ہیں‘ چھوٹا سا فلیٹ ہے‘ خاندان تنگی… Continue 23reading کھوتے بھی

لاء آف اٹریکشن

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

لاء آف اٹریکشن

رحمت ولی زرسن کیلاش ویلی کے دوسرے بڑے گائوں رمبور (Rumbor) کی ایک پہاڑی پر رہتا ہے‘ بچپن سے دونوں ٹانگوں سے معذور ہے اور ہاتھوں کی مدد سے گھسٹ گھسٹ کر چلتا ہے‘ گھر چوٹی پر ہے اور وہاں تک پہنچنے کے لیے جنگل سے ٹریک کر کے جانا پڑتا ہے‘ دوسرا راستہ سیڑھیاں… Continue 23reading لاء آف اٹریکشن