برف باری

18  جنوری‬‮  2022

برف باری

یہ پرانی مثال ہے‘ ایک چھوٹا ہوائی جہاز کسی برفانی پہاڑ پر گرگیا‘ پائلٹ مر گیا‘ جہاز میں صرف دو مسافر سوار تھے‘ وہ دونوں بچ گئے‘ اب صورت حال یہ تھی‘ ہر طرف برف ہی برف تھی اور اس برف کے درمیان دو لوگ جہاز کے ملبے میں گرے پڑے تھے‘ دور دور تک… Continue 23reading برف باری

Keep Learning

16  جنوری‬‮  2022

Keep Learning

ہمارے ہاسٹل میں دو سو لڑکے تھے‘ ہم میں سے کچھ ریاضی کے ساتھ ایف ایس سی کر رہے تھے‘ کچھ بائیالوجی کے ساتھ‘ کچھ اکنامکس پڑھ رہے تھے اور کچھ سمپل ایف اے کر رہے تھے‘ ہم سب اکٹھے رہتے تھے لیکن ہماری سرگرمیوں میں بہت فرق تھا‘ ہم میں سے کچھ لوگ سپورٹس… Continue 23reading Keep Learning

پانی ناک تک پہنچ چکا ہے

13  جنوری‬‮  2022

پانی ناک تک پہنچ چکا ہے

ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے مری میں سات اور آٹھ جنوری کی درمیانی رات سٹیٹ اور معاشرہ دونوں فیل ہو گئے تھے‘ آپ ریاست کی حالت دیکھیے‘ محکمہ موسمیات نے پانچ جنوری کو مری سے مالم جبہ تک شدید برف باری کی پیش گوئی بھی کر دی تھی اور یہ وارننگ… Continue 23reading پانی ناک تک پہنچ چکا ہے

مری میں کیا ہوا؟

11  جنوری‬‮  2022

مری میں کیا ہوا؟

روس کے علاقے سائبیریا میں یاکو ستک (Yakotsk) نام کا ایک ریجن ہے‘ اس میں تین لاکھ لوگ رہتے ہیں اور یہ دنیا کی سرد ترین آبادی ہے‘ سردیوں میں اس کا درجہ حرارت پچاس ڈگری تک گر جاتا ہے‘یاکوستک کا ایک گائوں اومیا کون (Omyakon) دنیا کا سرد ترین گائوں ہے‘ اس کا درجہ… Continue 23reading مری میں کیا ہوا؟

صندوق کھولو

9  جنوری‬‮  2022

صندوق کھولو

نصر توتھا مسلمان ہے‘ بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے گائوں مالا پورم میں رہتا ہے اور ٹیکسی چلاتا ہے‘ 2020ء کے شروع میں اس کی ٹیکسی میں ایک خاتون بیٹھی‘ وہ سارا راستہ روتی رہی اور نصرتوتھا اسے بیک مرر سے دیکھتا رہا‘ وہ اترنے لگی تو نصر نے عاجزی سے ہاتھ جوڑ کر… Continue 23reading صندوق کھولو

سالمن فش

6  جنوری‬‮  2022

سالمن فش

اسلام آباد میں میرے ایک جاننے والے رہتے ہیں‘ تیس سال ناروے میں گزارے‘ ریٹائر ہوئے اور اسلام آباد میں بس گئے‘ اللہ تعالیٰ نے اچھا گھر دے دیا‘ دو گاڑیاں اور آٹھ ملازمین تھے‘ زندگی بہت اچھی گزر رہی تھی‘ جوانی میں جو کمایا وہ انویسٹ کر دیا‘ ناروے سے پنشن بھی آ جاتی… Continue 23reading سالمن فش

ہم جس راستے پر چل رہے ہیں

4  جنوری‬‮  2022

ہم جس راستے پر چل رہے ہیں

ہماری تاریخ میں حمود الرحمن صاحب جیسے جج بھی گزرے ہیں‘ کیا شان د ار انسان‘ کیا بے مثل قانون دان اور کیا عظیم محب الوطن شخص تھے‘ 1910ء میں پٹنہ بہار میں پیدا ہوئے‘ والد دائود الرحمن متحدہ ہندوستان کے پہلے مسلمان سرجن تھے‘ وہ امیر کویت کے ذاتی معالج بھی رہے اور ہندوستان… Continue 23reading ہم جس راستے پر چل رہے ہیں

مرنے اور مارنے سے پہلے

2  جنوری‬‮  2022

مرنے اور مارنے سے پہلے

وجیہہ سواتی کی عمر 46 سال تھی اور اس کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا‘ ایم بی اے تھی‘امریکا کے سب سے بڑے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر بشیر المہدی کے ساتھ شادی ہوئی اور امریکا چلی گئی‘ 1999ء میں بڑا بیٹا عبداللہ پیدا ہوا‘ سرجیکل آلات کی کمپنی بنائی اور کاروبار شروع کر دیا‘ امریکا‘ پاکستان اور… Continue 23reading مرنے اور مارنے سے پہلے

لیڈرز ایسے ہوتے ہیں

30  دسمبر‬‮  2021

لیڈرز ایسے ہوتے ہیں

دنیا میں اس وقت فروٹ اور ڈرائی فروٹ دونوں مہنگے ہیں‘ ہم اگر قیمتوں کو 1990ء سے2021ء تک چار حصوں میں تقسیم کریں تو ان میں ہزار گنا اضافہ ہوا‘ ہمارا بچپن اور جوانی چلغوزے چھیلتے ہوئے گزری‘ یہ بے چارہ گلیوں اور ریڑھیوں پر ذلیل ہوتا تھا لیکن یہ پچھلے دس برسوں میں مارکیٹ… Continue 23reading لیڈرز ایسے ہوتے ہیں