ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا

datetime 21  مئی‬‮  2024

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہاہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی، تاہم امریکا لاجسٹک وجوہات کی بنا پر ایران کی درخواست کو قبول کرنے سے قاصر رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران مدد فراہم… Continue 23reading ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا

چینی عوام نے ایک اچھا دوست کھو دیا ہے،چینی صدر کا ایرانی نائب صدر کے نام ابراہیم رائیسی کی وفات پر تعزیتی پیغام

datetime 20  مئی‬‮  2024

چینی عوام نے ایک اچھا دوست کھو دیا ہے،چینی صدر کا ایرانی نائب صدر کے نام ابراہیم رائیسی کی وفات پر تعزیتی پیغام

بیجنگ (این این آئی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایران کے نائب صدر محمد مخبر کو ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی المناک موت پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ پیر کے روز چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے شی جن پھنگ نے نائب صدر محمد مخبر سے ،… Continue 23reading چینی عوام نے ایک اچھا دوست کھو دیا ہے،چینی صدر کا ایرانی نائب صدر کے نام ابراہیم رائیسی کی وفات پر تعزیتی پیغام

مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلایا ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے قبل آخری سرگرمی

datetime 20  مئی‬‮  2024

مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلایا ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے قبل آخری سرگرمی

تہران(این این آئی)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کا اعلان کرنے کے بعد ان کے بارے میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ بعض میڈیا ذرائع نے ہیلی کاپٹر تلاش کرنے کا دعوی کیا تو ہلال احمر نے ان دعوں کی نفی کردی۔ بعد ازاں ایران کے نائب صدر برائے ایگزیکٹو امور محسن… Continue 23reading مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلایا ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے قبل آخری سرگرمی

سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

datetime 20  مئی‬‮  2024

سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

تہران(این این آئی)سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا۔ سرکاری میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی ذمہ داری امریکی پابندیوں پرعائد ہوتی ہے، امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی… Continue 23reading سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے، ولادیمیر پیوٹن

datetime 20  مئی‬‮  2024

ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے، ولادیمیر پیوٹن

تہران(این این آئی)دنیا بھر سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے… Continue 23reading ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے، ولادیمیر پیوٹن

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مل گئے

datetime 20  مئی‬‮  2024

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مل گئے

تہران(این ای آئی) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کی شناخت ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی ہلال احمر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے ملنے کی تصدیق کی ہے۔ایرانی ہلال احمر کا… Continue 23reading ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مل گئے

ہیلی کاپٹر حادثہ، ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

ایرانی صدر
ایرانی صدر
datetime 20  مئی‬‮  2024

ہیلی کاپٹر حادثہ، ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد اب ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے مطابق ایران کے صدر کے نااہل ہونے، مستعفی ہونے،… Continue 23reading ہیلی کاپٹر حادثہ، ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

امام علی ؓکے روضے پر ایرانی صدر کی شہادت کا اعلان

datetime 20  مئی‬‮  2024

امام علی ؓکے روضے پر ایرانی صدر کی شہادت کا اعلان

تہران(این این آئی)ایران کی جانب سے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باضابطہ اعلان امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایرانی صدر کی شہادت کے باضابطہ اعلان کی ویڈیو سامنے آئی ۔گزشتہ شب صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے… Continue 23reading امام علی ؓکے روضے پر ایرانی صدر کی شہادت کا اعلان

ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی

datetime 20  مئی‬‮  2024

ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی

انقرہ(این این آئی)ترکیے کے ڈرون نے تپش کے ایک ماخذ کی نشاندہی کی جو ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تھا۔تفصیلات کے مطابق ترکیے کے حکام نے بتایاکہ ان کے ڈرون نے تپش کے ایک ماخذ کی نشاندہی کی جو ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تھااور اسی کی… Continue 23reading ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی