فرعونوں کے زمانے کے تابوت سے آفت نکلنے کی خبریں،شدید خوف و ہراس،سنگ سیاہ سے تراشے گئے تابوت میں سے کیا نکلا؟فوج طلب، حیرت انگیزانکشافات

20  جولائی  2018

فرعونوں کے زمانے کے تابوت سے آفت نکلنے کی خبریں،شدید خوف و ہراس،سنگ سیاہ سے تراشے گئے تابوت میں سے کیا نکلا؟فوج طلب، حیرت انگیزانکشافات

مصر(این این آئی) دو ہفتے پہلے مصر میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اسکندریہ سے سنگِ سیاہ سے تراشا گیا ایک بہت بڑا تابوت کھود نکالا تھا جس کی عمر کا تخمینہ دو ہزار سال لگایا گیا تھا۔اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں ایک افواہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔کیا اس تابوت کے… Continue 23reading فرعونوں کے زمانے کے تابوت سے آفت نکلنے کی خبریں،شدید خوف و ہراس،سنگ سیاہ سے تراشے گئے تابوت میں سے کیا نکلا؟فوج طلب، حیرت انگیزانکشافات

’’تین طلاقیں قرآن کی تسلیم شدہ طلاقوں کی صورت نہیں ہے؟‘‘لائیو شو میں معروف مذہبی شخصیت اور خاتون وکیل کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش

20  جولائی  2018

’’تین طلاقیں قرآن کی تسلیم شدہ طلاقوں کی صورت نہیں ہے؟‘‘لائیو شو میں معروف مذہبی شخصیت اور خاتون وکیل کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں تین طلاق کے موضوع کو زیر بحث لانے کے لیے منعقد ایک ٹی وی شو کے دوران مذہبی شخصیت اور خاتون وکیل کے بیچ شدید تلخ کلامی کے بعد نوبت ایک دوسرے کو تھپّڑ مارنے تک جا پہنچی۔ بھارتی سیٹلائٹ نیوز چینل کے پروگرام میں بھارتی سپریم کورٹ کی… Continue 23reading ’’تین طلاقیں قرآن کی تسلیم شدہ طلاقوں کی صورت نہیں ہے؟‘‘لائیو شو میں معروف مذہبی شخصیت اور خاتون وکیل کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش

بیت المقدس میں فلسطینی شہری اپنے ہاتھوں سے اپنے گھر گِرانے پر مجبور، ہزاروںکو جبری ہجرت پر مجبور کر دیا گیا

20  جولائی  2018

بیت المقدس میں فلسطینی شہری اپنے ہاتھوں سے اپنے گھر گِرانے پر مجبور، ہزاروںکو جبری ہجرت پر مجبور کر دیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی شیری جہاد شوامر نے 18 سال قبل بیت المقدس کے قصبے بیت حنینا کے علاقے الاشقریہ میں ایک پلاٹ خریدا تھا تا کہ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے ایک ٹھکانے کا بندوبست کر لے۔ تاہم اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے وہ خود اپنے… Continue 23reading بیت المقدس میں فلسطینی شہری اپنے ہاتھوں سے اپنے گھر گِرانے پر مجبور، ہزاروںکو جبری ہجرت پر مجبور کر دیا گیا

افغانستان کے لیے عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، امریکی جنرل

20  جولائی  2018

افغانستان کے لیے عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، امریکی جنرل

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان کے لیے امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جوزف وٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے امریکی عسکری حکمت عملی میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ افغانستان کے حوالے سے مجموعی حکمت عملی بہتر انداز سے چل رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading افغانستان کے لیے عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، امریکی جنرل

سعودی آرامکومیں صنعتی کارپوریشن کی ملکیت سے متعلق میڈیا کی قیاس آرائیاں مسترد

20  جولائی  2018

سعودی آرامکومیں صنعتی کارپوریشن کی ملکیت سے متعلق میڈیا کی قیاس آرائیاں مسترد

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو نے سعودی بنیادی صنعتی کارپوریشن (سابک) کی ملکیت کے حصول سے متعلق میڈیا کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آرامکو نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ کمپنی اپنے کاروبار میں توازن قائم کرنے سے متعلق حکمت عملی کے… Continue 23reading سعودی آرامکومیں صنعتی کارپوریشن کی ملکیت سے متعلق میڈیا کی قیاس آرائیاں مسترد

ترک بچوں و خواتین کا جنسی استحصال کر نیوالا مذہبی رہنما گرفتار

20  جولائی  2018

ترک بچوں و خواتین کا جنسی استحصال کر نیوالا مذہبی رہنما گرفتار

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک)استنبول کی ایک عدالت نے بزعم خود ایک اسلامی فرقے کے رہنما اور ٹی وی پر تبلیغ کرنے والی شخصیت عدنان اوکتار کو 115 دیگر پیروکاروں سمیت مختلف الزامات کی مزید تفتیش کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ عدنان اوکتار پر جرائم پیشہ گینگ قائم کرنے، دھوکادہی اور جنسی استحصال کے الزامات… Continue 23reading ترک بچوں و خواتین کا جنسی استحصال کر نیوالا مذہبی رہنما گرفتار

مونٹینیگرو کے لوگ غصیلے ، تیسری عالمی جنگ کا باعث بننے کے اہل ہیں،ٹرمپ

20  جولائی  2018

مونٹینیگرو کے لوگ غصیلے ، تیسری عالمی جنگ کا باعث بننے کے اہل ہیں،ٹرمپ

پوگوریسا ،واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مونٹینیگرو کے لوگ غصیلے ہیں اور تیسری عالمی جنگ کا باعث بنے کے اہل ہیں۔ادھرمشرقی یورپی ملک مونٹینیگرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ وہ امن کے لیے اپنا حصہ ملاتا رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک… Continue 23reading مونٹینیگرو کے لوگ غصیلے ، تیسری عالمی جنگ کا باعث بننے کے اہل ہیں،ٹرمپ

چینی صدر شی جین پنگ کی یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر ابو ظبی آمد

20  جولائی  2018

چینی صدر شی جین پنگ کی یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر ابو ظبی آمد

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے صدر شی جین پنگ متحدہ عرب امارات کے تین روزہ سرکاری دورے پر ابو ظبی پہنچ گئے ہیں۔ان کے ہمراہ خاتون اوّل لیڈی پنگ لی یوآن اور اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی یو اے ای کے دورے پر آیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق یواے ای کے نائب صدر… Continue 23reading چینی صدر شی جین پنگ کی یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر ابو ظبی آمد

پیرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

20  جولائی  2018

پیرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

لیما (انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں ایک اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں ایسی آڈیو ٹیپس سامنے آئی ہیں جن سے کچھ ججوں کی طرف سے رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ادھر پیرو کی جوڈیشل برانچ نے یہ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ملکی عدلیہ میں تین ماہ کی ایمرجنسی… Continue 23reading پیرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف