اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

غزہ : احتجاج کرنیوالے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، چھ فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

غزہ : احتجاج کرنیوالے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، چھ فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی

غزہ(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر جمعہ کے روز احتجاج کرنیوالے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔غزہ میں وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں گزشتہ روز کے اجتماعات کے… Continue 23reading غزہ : احتجاج کرنیوالے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، چھ فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی

اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی بچوں پر پرتشدد حربے استعمال کئے جانے کا انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی بچوں پر پرتشدد حربے استعمال کئے جانے کا انکشاف

رام اللہ(این این آئی) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں پر صہیونی جلاد طرح طرح کے پرتشدد حربے استعمال کرتے ہیں، انہیں سخت ترین جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی ایذائیں دی جاتی ہیں،رپورٹ میں تین بچوں کے بیانات قلم بند… Continue 23reading اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی بچوں پر پرتشدد حربے استعمال کئے جانے کا انکشاف

بیت المقدس ،عرب لیگ کی اسرائیلی فوج اور پولیس کے ہاتھوں عیسائیوں اور پادریوں پر وحشیانہ تشدد کی مذمت

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

بیت المقدس ،عرب لیگ کی اسرائیلی فوج اور پولیس کے ہاتھوں عیسائیوں اور پادریوں پر وحشیانہ تشدد کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) عرب لیگ نے فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور پولیس کے ہاتھوں نہتے عیسائی شہریوں اور گرجا گھروں کے پادریوں پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔عرب لیگ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پرانے بیت المقدس میں… Continue 23reading بیت المقدس ،عرب لیگ کی اسرائیلی فوج اور پولیس کے ہاتھوں عیسائیوں اور پادریوں پر وحشیانہ تشدد کی مذمت

اسماعیل ھنیہ کا لبنانی قیادت سے رابطہ،’المیہ ومیہ‘ پناہ گزین کیمپ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

اسماعیل ھنیہ کا لبنانی قیادت سے رابطہ،’المیہ ومیہ‘ پناہ گزین کیمپ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست

غزہ(این این آئی) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنانی قیادت پر صیدا شہر میں واقع ’المیہ ومیہ‘ پناہ گزین کیمپ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔ مطابق اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ھنیہ نے لبنانی وزیراعظم… Continue 23reading اسماعیل ھنیہ کا لبنانی قیادت سے رابطہ،’المیہ ومیہ‘ پناہ گزین کیمپ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست

مشرق وسطیٰ کیلئے روس امریکا کا نعم البدل نہیں : امریکی وزیر دفاع

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

مشرق وسطیٰ کیلئے روس امریکا کا نعم البدل نہیں : امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ روس شام میں کامیابی پر نازاں ہے لیکن وہ مشرق وسطی میں امریکا کی جگہ نہیں لے سکتا، ماسکو بنیادی اخلاقی اصولوں کی حقیقی پاسداری سے محروم ہے، امریکا ان شراکت داروں کو سپورٹ کرتا ہے۔ جو انارکی اور شورش کو استحکام میں بدلنا… Continue 23reading مشرق وسطیٰ کیلئے روس امریکا کا نعم البدل نہیں : امریکی وزیر دفاع

ترکی : دہشت گرد تنظیم سے تعلق، جرمن شہری کو 6سال قید کی سزا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

ترکی : دہشت گرد تنظیم سے تعلق، جرمن شہری کو 6سال قید کی سزا

انقرہ(آئی این پی) دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے جرم میں ترک عدالت نے جرمن شہری کو 6 سال تین ماہ عمر قید کی سزا سنا دی،دوسری جانب جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ ترکی میں اپنے اس شہری کو قونصل خانے کی خدمات فراہم کرتی رہے گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading ترکی : دہشت گرد تنظیم سے تعلق، جرمن شہری کو 6سال قید کی سزا

بھارت ہمارے ساتھ دہشتگرد تنظیم جیسا سلوک کررہا ہے : ایمنسٹی انٹر نیشنل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

بھارت ہمارے ساتھ دہشتگرد تنظیم جیسا سلوک کررہا ہے : ایمنسٹی انٹر نیشنل

نئی دہلی(آئی این پی) انسانی حقوق کے عالمی نگراں ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت ان کے ساتھ ایک دہشت گرد تنظیم جیسا سلوک کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بینک اکانٹس کو بھی منجمد کردیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی براہِ راست سرمایہ کاری کے اصولوں کی خلاف ورزی کی… Continue 23reading بھارت ہمارے ساتھ دہشتگرد تنظیم جیسا سلوک کررہا ہے : ایمنسٹی انٹر نیشنل

سعودی عرب جمال خاشقجی کے قاتل کانام بتائے ورنہ ۔۔۔! ترک صدر طیب اردگان نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب جمال خاشقجی کے قاتل کانام بتائے ورنہ ۔۔۔! ترک صدر طیب اردگان نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

انقرہ (آن لائن) ترک صدر طیب اردگان نے ایک بار پھر سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل کا نام بتانے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے اپنی جماعت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب جمال خاشقجی کے قاتل کانام بتائے ورنہ ۔۔۔! ترک صدر طیب اردگان نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے صاحبزادے نے ملک چھوڑ دیا ،اب کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے صاحبزادے نے ملک چھوڑ دیا ،اب کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

ریاض (آن لائن) سعودی حکمران خاندان کے ناقد مقتول صحافی جمال خاشقجی کے صاحبزادے ملک چھوڑ کر امریکا چلے گئے ۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے مقتول صحافی کے صاحبزادصالح خاشقجی پر عائد سفری پابندیاں اٹھالی ہیں جس کے بعد وہ فوری طور پر ملک چھوڑ گئے ہیں، صالح خاشقجی کی امریکا… Continue 23reading ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے صاحبزادے نے ملک چھوڑ دیا ،اب کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات