اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

یہودی معبد میں قتل عام دہشت گردی ہے : رابطہ عالم اسلامی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

یہودی معبد میں قتل عام دہشت گردی ہے : رابطہ عالم اسلامی

ریاض(این این آئی)رابطہ عالم اسلامی نے امریکی ریاست پنسلوینیا میں ایک یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔ یہودی معبد میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی ہے جس میں بے گناہ افراد کو قتل کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رابطہ عالم اسلامی… Continue 23reading یہودی معبد میں قتل عام دہشت گردی ہے : رابطہ عالم اسلامی

وکیل نے ڈائس پرچڑھ کرجج کو جوتا دے مارا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

وکیل نے ڈائس پرچڑھ کرجج کو جوتا دے مارا

قاہرہ (این این آئی)مصرمیں مقدمات کی سماعت کے دوران ایک وکیل نے جج سے کسی بات پر اختلاف کرنے کے بعد ڈائس پر چڑھ کر اسے جوتا دے مارا۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ جنوبی مصر کی المنیا گورنری میں ملوی اپیل کورٹ میں پیش آیا۔المنیا گورنری کےسیکیورٹی ڈائریکٹرمیجر جنرل مجدی عامر کو عمرو… Continue 23reading وکیل نے ڈائس پرچڑھ کرجج کو جوتا دے مارا

داعش نے شام کے مشرقی علاقے سے امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کو پسپا کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

داعش نے شام کے مشرقی علاقے سے امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کو پسپا کردیا

دمشق(این این آئی)داعش نے شام کے مشرقی صوبے دیر الزور کے سرحدی علاقے سے امریکا کے حمایت یافتہ کرد اور عرب جنگجوؤں پر مشتمل شامی جمہوری فورسز کو پسپا کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایاکہ ایس ڈی ایف کے ایک کمانڈر نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی… Continue 23reading داعش نے شام کے مشرقی علاقے سے امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کو پسپا کردیا

یمن:لڑائی، فضائی حملوں میں 40 حوثی شدت پسند ہلاک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

یمن:لڑائی، فضائی حملوں میں 40 حوثی شدت پسند ہلاک

صنعاء(این این آئی)یمن میں جاری لڑائی اور عرب اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 40 حوثی باغی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اتحادی فوج کے طیاروں نے الحدیدہ شہر کو بھیجی گئی ایک کمک کو نشانہ بنایا۔ اس کے علوہ سرکاری فوج نے دارالحکومت صنعاء اور… Continue 23reading یمن:لڑائی، فضائی حملوں میں 40 حوثی شدت پسند ہلاک

مشتعل ہجوم کی لنکن وزیرپٹرولیم کو یرغمال بنانے کی کوشش،فائرنگ سے دوہلاک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

مشتعل ہجوم کی لنکن وزیرپٹرولیم کو یرغمال بنانے کی کوشش،فائرنگ سے دوہلاک

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں سیاسی بحران کے بعد فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افرادکی ہلاکت کی اطلاع ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فائرنگ وزیر پیٹرولیم ارجنا راناٹنگا کے محافظوں کی جانب سے صدر میتھری پالا سری سینا کے حامیوں پر کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ مشتعل ہجوم نے کابینہ… Continue 23reading مشتعل ہجوم کی لنکن وزیرپٹرولیم کو یرغمال بنانے کی کوشش،فائرنگ سے دوہلاک

تحریک النہضہ کو تیونس کی حکومت میں شامل نہ کرنے کا مطالبہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

تحریک النہضہ کو تیونس کی حکومت میں شامل نہ کرنے کا مطالبہ

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس کی ایک سرکردہ سیاسی جماعت تحریک ندائے تیونس نے مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ کو حکومت میں شامل نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تحریک نداء تیونس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ وہ دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ حکومت سازی… Continue 23reading تحریک النہضہ کو تیونس کی حکومت میں شامل نہ کرنے کا مطالبہ

مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ‎

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔جہاز  میں 189 مسافر سوار تھے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کا مسافر طیارہ صبح چھ بج کر 20 منٹ پر جکارتہ سے پنگکال شہر کیلئے روانہ ہوا تھا اور چند ہی لمحوں کے بعد وہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس… Continue 23reading مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ‎

سری لنکا میں بحران شدت اختیارکرگیا، برطرف وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ سے بے دخلی کی کوششوں پر مزاحمت ، ہزاروں حامی پہرے پر موجود

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

سری لنکا میں بحران شدت اختیارکرگیا، برطرف وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ سے بے دخلی کی کوششوں پر مزاحمت ، ہزاروں حامی پہرے پر موجود

کولمبو(آن لائن)سری لنکا کے برطرف وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے اتوار کے روز انہیں سرکاری رہائش گاہ سے بے دخلی کی کوششوں کی مزاحمت کی ہے اور بحران کے حل کیلئے اتحادیوں کی میٹنگ طلب کرلی ہے جبکہ ایسے میں باہر ان کے ہزاروں حامی بھی پہرہ دے رہے ہیں وکرما سنگے ،جو بقول ان… Continue 23reading سری لنکا میں بحران شدت اختیارکرگیا، برطرف وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ سے بے دخلی کی کوششوں پر مزاحمت ، ہزاروں حامی پہرے پر موجود

یمن بحران پر ثالثی پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے اگر کچھ کہا تو کیا کرینگے؟حوثی باغیو ں نے بڑا اعلان کردیا،اسلام آباد میں یمنی سفارت خانے کی جانب سے وضاحتی بیان بھی جاری 

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

یمن بحران پر ثالثی پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے اگر کچھ کہا تو کیا کرینگے؟حوثی باغیو ں نے بڑا اعلان کردیا،اسلام آباد میں یمنی سفارت خانے کی جانب سے وضاحتی بیان بھی جاری 

صنعاء(آئی این پی)یمنی حوثی باغیوں نے واضح کیا ہے کہ ثالثی کے لئے پاکستان سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کیا گیا ہے تاہم پاکستانی وزیر اعظم کے کہے پر غور ضرور کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ ثالثی کے لیے پاکستان سے کسی قسم کا… Continue 23reading یمن بحران پر ثالثی پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے اگر کچھ کہا تو کیا کرینگے؟حوثی باغیو ں نے بڑا اعلان کردیا،اسلام آباد میں یمنی سفارت خانے کی جانب سے وضاحتی بیان بھی جاری