ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

حلب میں ایرانی اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،چارافرادہلاک

datetime 28  مارچ‬‮  2019

حلب میں ایرانی اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،چارافرادہلاک

حلب(این این آئی)شام کے شہرحلب کے ہوائی اڈے کے قریب ایران کے یک مبینہ اسلحہ گودام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں اسلحہ، گولہ بارود تباہ اور جانی نقصان پہنچا ہے۔حلب میں ایران کے ایک اسلحہ گودام پر اسرائیلی بمباری سے کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب ٹی… Continue 23reading حلب میں ایرانی اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،چارافرادہلاک

افغان صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں آپریشن، 32 طالبان ہلاک،چارزخمی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

افغان صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں آپریشن، 32 طالبان ہلاک،چارزخمی

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں افغان فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں طالبان کے 32 جنگجو مارے گئے، طالبان کی جانب سے ان کارروائیوں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ افغانستان کی… Continue 23reading افغان صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں آپریشن، 32 طالبان ہلاک،چارزخمی

سعودی عرب لیبیا کے امن، استحکام اور خوشحالی کا خواہاں ہے : شاہ سلمان

datetime 28  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب لیبیا کے امن، استحکام اور خوشحالی کا خواہاں ہے : شاہ سلمان

طرابلس(این این آئی)لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ جنر خلیفہ حفتر نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران الریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے شاہ سلمان نے کہا کہ سعودی عرب برادری ملک لیبیا کی… Continue 23reading سعودی عرب لیبیا کے امن، استحکام اور خوشحالی کا خواہاں ہے : شاہ سلمان

ابھی ہمیں ملک میں امریکی فوج کی ضرورت ہے،اسپیکر عراقی پارلیمنٹ

datetime 28  مارچ‬‮  2019

ابھی ہمیں ملک میں امریکی فوج کی ضرورت ہے،اسپیکر عراقی پارلیمنٹ

بغداد(این این آئی)عراق کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے باور کرایا ہے کہ ان کے ملک کو تربیت اور لوجسٹک سپورٹ کے شعبوں میں امریکی فوج کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الحلبوسی نے یہ بات امریکی وزیر دفاع پیٹرک شنہن سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں دونوں شخصیات نے زور… Continue 23reading ابھی ہمیں ملک میں امریکی فوج کی ضرورت ہے،اسپیکر عراقی پارلیمنٹ

یمنی فوج کی ضالع صوبہ میں کارروائی ، حوثی کمانڈر سمیت40 باغی ہلاک

datetime 28  مارچ‬‮  2019

یمنی فوج کی ضالع صوبہ میں کارروائی ، حوثی کمانڈر سمیت40 باغی ہلاک

صنعاء (این این آئی)یمن کے جنوبی صوبے ضالع میں سرکاری فوج نے گھات لگا کر ایک کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں باغی حوثی ملیشیا کے 40 ارکان ہلاک اور10زخمی ہو ئے جب کہ بقیہ فرار ہو گئے،مقتول کمانڈر ابراہیم الاکوع ضالع صوبے کا نائب نگراں اور صوبے کے محاذوں پر کمک کا ذمے… Continue 23reading یمنی فوج کی ضالع صوبہ میں کارروائی ، حوثی کمانڈر سمیت40 باغی ہلاک

سعودی عرب کو جرمن ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی میں مزید توسیع کا امکان

datetime 28  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب کو جرمن ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی میں مزید توسیع کا امکان

برلن(این این آئی)سعودی عرب کے لیے جرمن ہتھیاروں کی برآمد پر عائد پابندی کے حوالے سے جرمنی کی وفاقی سکیورٹی کونسل میں کوئی اتفاق رائے نہ ہو سکا۔ اب اس حوالے سے آئندہ مذاکرات برسراقتدار اتحادی جماعتوں سی ڈی یو، سی ایس یو اور ایس پی ڈی کے مابین ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کے… Continue 23reading سعودی عرب کو جرمن ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی میں مزید توسیع کا امکان

پورے خطے کے معاشی حالات میں انقلاب!پاکستان کو کراچی کے سمندر سے کون سا بڑا خزانہ ملنے والاہے؟چین کی بھی نظریں جم گئیں

datetime 28  مارچ‬‮  2019

پورے خطے کے معاشی حالات میں انقلاب!پاکستان کو کراچی کے سمندر سے کون سا بڑا خزانہ ملنے والاہے؟چین کی بھی نظریں جم گئیں

بیجنگ(سی پی پی)چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ پاکستان کراچی کے سمندر میں جلد ہی تیل کے وسیع ذخائر دریافت کر لے گا۔ اس دریافت کے بعد جنوبی ایشیائی ممالک کے معاشی حالات میں بھی بہتری آنے کا امکان ہے۔چینی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading پورے خطے کے معاشی حالات میں انقلاب!پاکستان کو کراچی کے سمندر سے کون سا بڑا خزانہ ملنے والاہے؟چین کی بھی نظریں جم گئیں

بھارت نے اپنے ہی شہری کو آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا،پرویز نامی شخص کتنی مرتبہ پاکستان جا چکا ہے‘ بھارتی میڈیا کا نیا پراپیگنڈہ

datetime 28  مارچ‬‮  2019

بھارت نے اپنے ہی شہری کو آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا،پرویز نامی شخص کتنی مرتبہ پاکستان جا چکا ہے‘ بھارتی میڈیا کا نیا پراپیگنڈہ

نئی دہلی(سی پی پی ) بھارت کے ایک شہری کو آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق 42سالہ محمد پرویز نامی اس شخص کو این آئی اے نے راجستھان پولیس کی مدد سے گرفتار کیا، جو گزشتہ 17 مرتبہ پاکستان گیا تھا۔اس پر الزام… Continue 23reading بھارت نے اپنے ہی شہری کو آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا،پرویز نامی شخص کتنی مرتبہ پاکستان جا چکا ہے‘ بھارتی میڈیا کا نیا پراپیگنڈہ

بنگلور میں کشمیری طالب علم پر بلوائیوں کالوہے کے راڈوں سے تشدد

datetime 28  مارچ‬‮  2019

بنگلور میں کشمیری طالب علم پر بلوائیوں کالوہے کے راڈوں سے تشدد

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے انتہا پسند جنونیوں کو لگام نہ ڈالی گئی، جنہوں نے ایک اور مسلمان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر سے تعلق رکھنے والے ماڈل اور انجینئرنگ کے طالب علم ابصار ظہور ڈار پر بلوائیوں نے تشدد… Continue 23reading بنگلور میں کشمیری طالب علم پر بلوائیوں کالوہے کے راڈوں سے تشدد