اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

28  فروری‬‮  2015

روم(نیوز ڈیسک) اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حق میں علامتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔اٹلی کی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی ، قرارداد کے حق میں 300 ووٹ ڈالے گئے جب کہ 45 ارکان نے اس کی مخالفت کی۔ پارلیمنٹ میں قرارداد کی منظوری کے باوجود حکومت اس پر عمل درآمد کی پابندی نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ اس سے قبل صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث مشرق وسطیٰ میں امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد اب تک کئی یورپی ممالک میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے متعلق قراردادیں منظور ہوچکی ہیں جبکہ سوئیڈن میں رواں ماہ فلسطین کا سفارت خانہ بھی قائم ہوچکا ہے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…