جمعرات‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2026 

ماہرہ خان کا مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام 

datetime 24  مارچ‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں کہ وہ اپنے تمام مداحوں سے التماس کرتی ہیں کہ وہ سب کورونا وائرس متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور

الگ تھلگ رہیں۔ انہوں نے کہا ضرورت کے مطابق اشیائے خوردونوش خریدیں تاکہ باقی ضرورت مند افراد کے لئے کم نہ پڑیں ۔اداکارہ نے کہا کہ اس مشکل وقت میں پریشان بالکل بھی نہ ہوں ،پریشانی مسائل کا حل نہیں ،تاہم حکمت عملی اپنانے سے کئی چیزوں سے بچا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…