جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

یاسرحسین کا نجی زندگی میں دخل اندازی کرنے والے صارف کوکرارا جواب

datetime 14  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) اداکار یاسرحسین نے اپنی نجی زندگی میں بلاوجہ دخل اندازی کرنے والے صارف کو کرارا جواب دیا ہے۔یاسر حسین اور اقراعزیز شادی کے بعد سری لنکا میں ہنی مون منارہے ہیں اورسوشل میڈیا پراپنی تصاویر اورمزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں بھی ہیں۔ حال ہی میں اقرا عزیز نے اپنی اوریاسر حسین کی ایک سیلفی سوشل میڈیا پرشیئر کی

جس پر کچھ لوگوں نے مثبت تو کچھ نے تنقیدی تبصرے کیے۔تاہم ایک صارف نے تصویرپرتبصرہ کرتے ہوئے کہا یاسربھائی اقرا کا ایسے سوشل میڈیا پر آنا اچھا نہیں لگتا کیونکہ اب وہ آپ کی عزت ہیں۔ یاسر حسین نے اس صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا یارمجھے تو آپ کی سوچ بھی اچھی نہیں لگتی تو کیوں نا آپ اپنے کام سے کام رکھو۔دیگرسوشل میڈیا صارفین نے یاسرحسین کے جواب کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہاں لوگ اپنے کام سے کام نہیں رکھ سکتے۔ جس پروہ صارف مزید بھڑک گیا اور کہا کہ وہ یاسر کا بہت بڑا مداح ہیاسی لیے اس نے یاسرحسین کومشورہ دیا تھا جوغلط ہے وہ غلط ہے، بحیثیت مسلم آپ کو چاہیئے کہ جہاں برائی ہوتے دیکھو اسے روکو۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…