غیر قانونی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی خرید وفروخت میں ملوث چار افراد گرفتار

  جمعہ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2018  |  11:05

لاہور(این این آئی) ڈائریکٹر ایف آئی سائبر کرائم ونگ کی ہدایت پر غیر قانونی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی خرید و فروخت کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں حسن، مہران، ناصر ڈار اور حسن عباس شامل ہیں



موضوعات: