کویت سٹی،ہاتھ والی گھڑی میں منشیات سمگل کرنے والاگرفتار

19  اگست‬‮  2015

کویت سٹی(نیوز ڈیسک)دنیا میں منشیات فروش مختلف طریقے سے بیرون ملک منشیات سمگل کرتے ہیں اور بیشتر اوقات پکڑے بھی جاتے ہیں لیکن کویت میں عرب شہری نے انتہائی محفوظ طریقہ اپنایا لیکن وہ قانون کے ہاتھوں بچ نہیں پایا آخرکار پکڑ ا ہی گیا ۔جرمن میڈیاکے مطابق کویت ائیر پورٹ حکام نے منشیات کے عادی شخص کو چرس لے جاتے ہوئے ایئر پورٹ پر گرفتا رکرلیا۔ایئرپورٹ حکام کاکہناہے کہ وہ شخص کویت سٹی ایئرپورٹ سے اپنی چیکنگ مکمل کر وا کر آگے نکل گیا لیکن کسٹم حکام کی جانب سے شک کی بنا کر اس شخص کو دوبارہ چیکنگ کے لیے بلایاگیا اور اس کی تلاشی لی گئی تو کچھ بھی برآمد نہیں ہو ا او ر آخر میں سیکیورٹی اہلکاروں نے اس کی گھڑی کھول کر چیک کی توا س میں سے چرس برآمد ہوئی جس پر اسے منشیات سمگل کرنے کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیاہے



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…