اسلام آباد  میں20 روز کے دوران کورونا مریضوں کی تعداد میں 4 گنا سے زائد اضافہ

15  جون‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد میں گزشتہ 20 روز کے دوران کورونا مریضوں کی تعداد میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے ۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد میں 26 فروری سے عید الفطر (24 مئی) تک کورونا مریضوں کی تعداد محض 1592 تھی، جو اب بڑھ کر 8500 سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ اس طرح عیدالفطر سے اب تک اسلام آباد میں 7000 کے

قریب نئے کیسز کا اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسز میں مردوں کی شرح 66.41 فیصد جبکہ خواتین کی شرح 33.59 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک سے 10 سال کے 657 افراد، 11 سے 20 سال کے 563 افراد ، 21 سے 30 سال کے 1665 افراد ، 31 سے 45 سال کی عمر کے سب سے زیادہ 1592 افراد، 46 سے 60 سال کے1588 افراد، 61 سے 80 سال کے 680 افراد، جبکہ 81 سال سے اوپر کے 50 افراد کورونا کا شکار ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…