طالبان کا عید کے موقع پر بڑا سرپرائز،پوری دنیا ششدر رہ گئی

24  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے عید کے دنوں میں سیز فائر کا اعلان کردیا ، عالمی میڈیا  رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے سیز فائر کے اعلان پر عملدرآمد آج عید کے پہلے روز سے ہوگا جو طالبان کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں حملوں میں تیزی کے بعد سامنے آیا ہے۔افغان طالبان نے عید کے تین روز کے لیے سیز فائر کا اعلان کیا ہے جس سے ملک میں جاری تشدد کی لہر میں کچھ کمی کی امید ہے۔

طالبان کی جانب سے گزشتہ سال بھی عید کے موقع پر سیز فائر کا اعلان کیا گیا تھا جسے عید کے بعد توسیع نہیں دی گئی تھی۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سیز فائر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کہیں بھی دشمنوں کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے اور اگر دشمن کی جانب سے آپ پر کوئی حملہ کیا جائے تو بھرپور دفاع کریں۔طالبان ترجمان کا کہنا تھا کہ سیز فائر کا اعلان صرف عید کے لیے کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…