عمران خان کی تقریر اثر دکھا گئی ، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا دیا

28  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے کا دعویٰ کر دیا۔انڈیا ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارتی حکومت نے ہفتے کی صبح مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع، جہاں 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی حیثیت اور آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حالات کشیدہ تھے، سے پابندیاں ہٹا لی ہیں۔بھارت نے دن کے اوقات میں کشمیریوں پر عائد کی جانے والی پابندیوں اور کرفیو میں نرمی کر دی ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ جموں اور لداخ کے علاقوں میں تو پہلے سے ہی کوئی پابندی نہیں تھی ۔ پابندیاں صرف کشمیر کے پرتشدد علاقوں میں عائد کی گئیں جنہیں اب ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھارتی حکومت نے مقامی اسٹیبلشمنٹ کو وادی میں تمام اسکول کھولنے اور وادی کو آہستہ آہستہ مین اسٹریم میں لانے کی ہدایت کی ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے گزشتہ شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اٹھا یا تھا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…