جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کا اہم شخصیت کے گھر پر چھاپہ، 20 پلاٹس کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں، ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد

19  ستمبر‬‮  2019

کراچی(سی پی پی)جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، نیب راولپنڈی نے کراچی میں سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر گھر سے غیر قانونی اثاثوں کی تفصیلات برآمد کرلیں۔نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی جائیدادیں، گاڑیاں، جدید اسلحہ، غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم کے گھر سے 20 پلاٹس

کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں بھی ملیں۔ چھاپے میں ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد کئے گئے۔نیب ذرائع کے مطابق ملزم کے گھر سے برآمد اشیا کی فہرست 8 صفحات پر مشتمل ہے۔ گرفتار ملزم لیاقت علی خان نے نیب کو خود تمام سامان کی نشاندہی کی، ملزم باغ ابن قاسم کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا مرکزی کردار ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…