یمنی مشیر دفاع مصر میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

19  مارچ‬‮  2019

قاہرہ(این این آئی)یمن کے وزیر دفاع کے مشیر میجر جنرل عبدالقادر العمودی سوموار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فیصل الجیزہ کے مقام پر ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری پراسیکیوٹری جنرل نے یمنی عسکری عہدیدار کی موت کا سبب بننے والی گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ سھل حمزہ کے مقام پر میجر جنرل عبدالقادر العمودی گیس کے سیلنڈروں سے لدی ایک گاڑی جا رہی تھی۔ سڑک پر یمنی وزارت دفاع کے مشیر

بھی موجود تھے۔ وہ جیسے ہی اپنی کار کی طرف مڑے تو گیس لینڈر والی گاڑی سے ٹکراگئے۔ الجیزہ کے سیکیورٹی ڈائریکٹر میجر جنرل مصطفیٰ شحاتہ نے بتایا کہ یمنی مشیر دفاع کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کی گیا جہاں وہ کچھ ہی دیر بعد دم توڑ گئے۔تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یمی فوجی عہدیدار قاہرہ میں ضروری گھریلو سامان خرید کرنے جا رہے تھے کہ اس دوران غلطی سے گاڑی نے انہیں کچل ڈالا۔ واقعے کے فوری بعد گاڑی کے ڈرائیورکو گرفتار کرکے چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…