طاہر داوڑ کوبھوکا پیاسا رکھ کر بدترین تشدد کیا گیا،اغوا کار وں نے جسم کی کون کونسی ہڈیا ںتوڑ ڈالی تھیں،موت کس چیز سے واقع ہوئی؟پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہولناک انکشافات

29  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس پی طاہر داوڑ شہید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دی گئی، طاہر داوڑ کو کئی دن بھوکا پیاسا رکھا گیا، موت گولی نہیں تشدد سے ہوئی، جسم کی کئی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں، پوسٹمارٹم رپورٹ میں افسوسناک انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے اغوا اور افغانستان میں قتل ہونیوالے پشاور پولیس کے ایس پی رورل طاہر داوڑ کی پوسٹمارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جسے اسلام آباد پولیس کے بھی حوالے کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طاہر داوڑ کا معدہ خالی تھا ،اغوا کاروں نے انہیں کئی دن تک بھوکا پیاسا رکھا گیا ، ان کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، ان کے جسم پر گولی کا نشان نہیں، جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے جبکہ بدترین تشدد سے بازو اور پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی پائی گئیں۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ گولی یا کسی اور آلے کا استعمال نہیں بلکہ تشدد کو بتایا گیا ہے۔  جبکہ ان کی موت ان کی لاش ملنے سے چند روز قبل ہی واقع ہو چکی تھی۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…