پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین ریکارڈ قائم،سرمایہ کار پریشان،انڈیکس اتنا نیچے چلاجائے گا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال

9  جولائی  2018

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید ترین مندی رہی جس سے سرمایہ کار بھی پریشانی کا شکار دکھائی دیئے۔کاروبار کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس

گرگیا اور پہلے سیشن میں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا ٗکاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 995 پوائنٹس کمی کے بعد 39 ہزار 288 پوائنٹس پر بندہوا 32 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 265 میں کمی اور 19 کمپنیوں کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…