نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پارٹی کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا الیکشن کمیشن نے اہم ترین رہنما کا پارٹی ٹکٹ منسوخ کر دیا

23  فروری‬‮  2018

سرگودھا(این این آئی)مسلم لیگ ن کی صدارت سے میاں نواز شریف کے نا اہل ہونے پر سرگودھا کے ضمنی الیکشن پی پی 30 کے پارٹی امیدوار کا ٹکٹ منسوخ ہو گیا جس پر ان کے نامزد امیدوار آزاد حیثیت سے انتخاب لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے طاہر سندھو کے انتقال کے بعد ضمنی انتخاب میں مرحوم کے کزن یاسر ظفر سندھو پارٹی امیدوار نامزد کیا گیا۔

اب نواز شریف کے پارٹی صدارات سے نا اہلی کے فیصلہ کے بعد ان کے جاری اس ٹکٹ کی حیثیت ختم ہو گئی ۔ الیکشن کمشن کے مطابق امیروار یاسر سندھو کی درخواست آنے پر انہیں آزاد حیثیت کا نیا نشان الاٹ کیا جائے گا ۔یادرہے کہ اس حلقہ میں پی ٹی آئی کے ساجد محمود اور دیگر آزاد امیرواران حصہ لے رہے ہیں جہاں 4 مارچ کو پولنگ ہو گی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…