سلمان خان کی گھوڑا خریدنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

13  فروری‬‮  2018

ممبئی (این این آئی)سلمان خان کے پاس پیسوں کی کمی تو نہیں البتہ انکا شمار بھی دنیا کے ان افراد میں ضرور ہوتا ہے جنکے پاس نایاب چیزوں کی کمی ہوتی ہے۔ سلمان خان بھی دیگر امیر لوگوں کی طرح دولت کے زور پر اپنے شوق پورے کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم انکا ایک نایاب گھوڑے کو خریدنے کا شوق کروڑوں روپے کی پیشکش کئے جانے کے باوجود مکمل نہیں ہو سکا۔

سلو بھائی جو اپنی مختلف فلموں میں کار سے بھی تیز بھاگنے والے گھوڑوں پر سواری کر چکے ہیں وہ ایک نایاب نسل کا گھوڑا خریدنا چاہتے تھے، جس کیلئے انہوں نے گھوڑے کے مالک کو دگنی رقم کی پیشکش کی تاہم گھوڑے کے مالک نے پیسوں اور سلمان خان کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنا گھوڑا فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سلمان خان “ثقاب” نامی ایک اعلیٰ نسل کے گھوڑے کو خریدنا چاہتے تھے، جس کیلئے انہوں نے اسکے مالک کو پورے 2 کروڑ روپے کی پیشکش کی تاہم گھوڑے کے مالک سراج خان پٹھان نے انہیں گھوڑا دینے سے معذرت کر لی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…