سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا جج روزانہ کتنی تنخواہ وصول کرتا ہے،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

3  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ کا جج 40 سے 43 ہزار جبکہ سپریم کورٹ کا جج ان سے 5 سے 10 ہزار روپے زیادہ  روزانہ کی تنخواہ وصول کرتا ہے۔جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ہائی کورٹ کا جب ٹربیونل بنتا ہے تو اس کے جج صاحب

کو 9 لاکھ روپے کی تنخواہ دی جاتی ہے۔ ہائی کورٹ کا جج 40 سے 43 ہزار روپے روزانہ تنخواہ لیتا ہے جبکہ سپریم کورٹ کے جج اس سے 5 سے 10 ہزار روپے زیادہ لیتے ہیں۔انہوں نے تقریب میں موجود ججز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب سے زیادہ پیسے لینے والے سرکاری ملازمین ہیں، کیا ہمارا کام نہیں بنتا کہ ہم اتنے پیسوں کا کام کرکے اٹھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…