ایک اور مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔ طیارے میں 8فوجی اہلکاروں سمیت 39افراد سوار تھے

30  اپریل‬‮  2017

ہوانا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیوبا کےشہرپینار ڈیل ریو میں مسافر طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،حادثے میں 39مسافر جان کی بازی ہارگئے تھے۔تفصیلات کےمطابق غیرملکی خبررساں ادارے کاکہناہےکہ ایئرلائن ایروگوائیوٹا کے مسافر طیارے اے این 26 نے باراکوا ایئرپورٹ سےٹیک آف سے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوگیا۔

حکام کےمطابق طیارے میں عملے سمیت 39 افراد سوار تھےجو کہ سمندری حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔سول ایوی ایشن حکام کےمطابق طیارہ جس مقام پر گرا وہاں زمینی رسائی نہیں اس لئے طیارے میں سوار کسی بھی مسافر کے زندہ بچ جانے کا کوئی امکان نہیں جبکہ حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیاگیا ہے۔دوسری جانب سرکاری ٹی وی کے مطابق طیارے میں 8 فوجی اہلکار بھی سوار تھے جبکہ منسٹری آف ریولیشنری آرمڈ فورسز نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…