خط والے قطری شہزادے کو بغیر کسی بولی کے پورٹ قاسم کا ٹھیکہ دیدیا گیا، وزیراعظم کے بیٹے کی دوبئی میں۔۔!معروف اینکر نے شہزادے پر کی گئی مہربانیوں اور اسحاق ڈار، شریف فیملی کے بیرون ملک کاروبار کا کچا چٹھا کھول دیا

20  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے خلاف ایک عالمی سطح پرایک سازش ہورہی ہے اوراس کے تانے بانے مل رہے ہیں ۔وزیراعظم اوران کے خاندان کاکاروبارکئی ممالک میں ہے ۔ارشد شریف نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اوران کے خاندان کے اثاثے کئی ممالک میں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اب توقطرسے بھی ایک خط آگیاہے کہ یہاں بھی وزیراعظم کے خاندان کاکاروبارہے جبکہ دبئی میں وزیراعظم نوازشریف کےوزیرخزانہ کے بیٹے کاکاروبارہے ۔ اسی طرح سیف الرحمان کی سرمایہ کاری بھی پورٹ قاسم میں ایک قطرکی کمپنی کے ساتھ ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ارشد شریف نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اوران کے خاندان کے اثاثے کئی ممالک میں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اب توقطرسے بھی ایک خط آگیاہے کہ یہاں بھی وزیراعظم کے خاندان کاکاروبارہے جبکہ دبئی میں وزیراعظم نوازشریف کے داماد کے کاروبارہیں ۔ارشد شریف نے کہاکہ جدہ اورلندن کے بارے میں توکوئی تردید بھی نہیں کررہاہے ۔انہوں نے کہاکہ 1974کے امریکی سفارتخانے کے دستاویزات سے ملاہے کہ نوازشریف امریکی قونصل خانے جاتے ہیں کہ کون ساسکریپ میںکس امریکی کمپنی سے خریدوں؟اوریوں اس طرح امریکہ بھی پانچواں ملک بن گیاہے ۔انہوں نے کہاکہ کچھ وکلابھی ہیں جن کووکالت نہیں آتی ہے لیکن ان کاتعلق بھی حکمران جماعت سے ہے ۔

Arshad Sharif grills Sharif family and reveals… by thezed-lad

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…