امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے

6  جنوری‬‮  2016

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے، کلاس روم میں رقص کے ایسے انداز دکھائے کہ اچھے اچھوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی شہر اٹلانٹا کے اسکول میں ٹیچر نے بوریت دور کرنے کیلئے یہ منفرد ترکیب آزمائی اور کلاس روم میں طلبہ کے ساتھ مل کر ہپ ہاپ ڈانسنگ کے شاندار انداز دکھائے۔ طلبہ بھی ٹیچر کے اس انداز سے خوب متاثر ہوئے ،۔ٹیچر کی ڈانسنگ کی ویڈیو کوانٹرنیٹ پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…