پرویز مشرف کا حیرت انگیز انکشاف ملا فضل اللہ کو کس کی حمایت حاصل ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

19  دسمبر‬‮  2014

پرویز مشرف کا حیرت انگیز انکشاف ملا فضل اللہ کو کس کی حمایت حاصل ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

کراچی: ایک طرف جہاں ہمسایہ ملک ہندوستان کی جانب سے سانحہ پشاور پر پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی نے پشاور میں معصوم بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا، وہیں دوسری جانب سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پشاور کے قتل عام پر پاکستان کے مشرقی… Continue 23reading پرویز مشرف کا حیرت انگیز انکشاف ملا فضل اللہ کو کس کی حمایت حاصل ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

ذکی الرحمان لکھوی کو دوبارہ حراست میں لیکر نظر بند کر دیا گیا

19  دسمبر‬‮  2014

ذکی الرحمان لکھوی کو دوبارہ حراست میں لیکر نظر بند کر دیا گیا

راولپنڈی۔۔۔۔ممبئی حملہ سازش کیس میں عدالت سے ضمانت پانے والے مقدمے کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو دوبارہ حراست میں لیتے ہوئے نظر بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جمعرات کوذکی الرحمان لکھوی کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے دو مچلکے… Continue 23reading ذکی الرحمان لکھوی کو دوبارہ حراست میں لیکر نظر بند کر دیا گیا

خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 36 دہشتگرد ہلاک

19  دسمبر‬‮  2014

خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 36 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی۔۔۔۔ سیکیورٹی فورسز کی خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 36 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ا ئی ایس پی ا ر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جب کہ ورماگئی اور سپرکوٹ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز… Continue 23reading خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 36 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم نواز شریف جی ایچ کیو پہنچ گئے ، ملکی سلامتی صورتحال پر بریفنگ

19  دسمبر‬‮  2014

وزیراعظم نواز شریف جی ایچ کیو پہنچ گئے ، ملکی سلامتی صورتحال پر بریفنگ

راولپنڈی۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو پہنچ گئے جہاں انہیں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ جی ایچ کیو پہنچ گئے جہاں انہیں ملکی سلامتی سمیت داخلی و خارجی سیکویرٹی صورتحال پر… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف جی ایچ کیو پہنچ گئے ، ملکی سلامتی صورتحال پر بریفنگ

غیر ملکی ایجنڈا کیلیے استعمال ہونے والی این جی اوز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

19  دسمبر‬‮  2014

غیر ملکی ایجنڈا کیلیے استعمال ہونے والی این جی اوز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام ا باد۔۔۔۔ وزارت و قانون و انصاف نے این جی اوز کی رجسٹریشن کے موجودہ قانون کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نئے قانون کے تحت عوامی فلاح و بہبود کے نام پر مال بنانے یا غیر ملکی ایجنڈا کیلیے استعمال ہونے والی نام نہاد این جی اوز پر نہ صرف پابندی عائدکی جائے… Continue 23reading غیر ملکی ایجنڈا کیلیے استعمال ہونے والی این جی اوز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث 4 بچے جان بحق

19  دسمبر‬‮  2014

ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث 4 بچے جان بحق

ڈیرہ اسماعیل خان۔۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث 4 بچے موت کی آغوش میں چلے گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کے زنانہ وارڈ میں طبی عملہ نہ ہونے کے باعث 4 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد لواحقین نے اسپتال میں توڑ پھوڑ شروع… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث 4 بچے جان بحق